چندی گڑ ھ 21 نو مبر ( ایجنسیز) خو د سا ختہ سوا می ر ام پا ل ا ب ا نتہا ئی مشکل میں پھنس گیا ہے کیو ں کہ پنجا ب اور ہر یا نہ ہا ئی کو ر ٹ نے ایک قتل کیس میں اسکی ضما نت منسو خ کر دی ہے اور ا سے جیل بھیج دیا ہے جبکہ پو لیس نے تعطل کے دو ران اس کے آشر م میں 6 افر اد کی مو ت کے سلسلہ میں قتل اور تشدد کے ا لزا ما ت عا ئد کئے ہیں ۔ ہر یا نہ کے ڈی جی پی این وششٹ نے چندی گڑ ھ میں بتا یا کہ 469 افرا د کو گر
فتا ر کیا گیا ہے جن میں نیپا ل میں تین گر فتا ر یا ں عمل میں آ ئیں۔ عدا لت نے اس معا ملہ کی سما عت 28 نو مبر تک ملتو ی کر دی ہے ‘ تب تک کیلئے اسے عدا لتی تحویل میں دے دیا گیا ہے ۔ را مپا ل عدا لت میں حا ضر ہو نے کے ا حکا مات کی خلا ف و ر زی کر ر ہا تھا جس کے و جہ سے اسے ہر یا نہ کے حصا ر ضلع میں وا قع اس کے آ شر م سے گر فتا ر کیا گیا ۔ 2006 میں ہو ئے قتل کے معا ملے میں 2008 میں ر ام پا ل کو ضما نت ملی تھی لیکن ا سکے بعد سے وہ ایک با ر بھی عدا لت میں پیش نہیں ہو ا۔